: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اگرآپ چکن گنیا کی بیماری سے شدید طور پر متاثر ہیں تو آرتھرائٹس(نقرس۔
جوڑوں کا ورم)ہونے کا خدشہ زیادہ بڑھ جاتاہے اور اگر آپ پہلے سے
آرھترائٹس کے
مریض ہیں اور چکن گنیا ہو جاتا ہے تو آپ کا آرتھرائٹس مزید
بڑھ سکتا ہے۔ اس لئے اگر تین چارہفتے میں چکن گنیا کا درد ٹھیک نہیں ہوتا تو آپ ڈاکٹر کو ضرور دکھائیں۔